Sr. | English Words | Urdu Words |
5936 | HEAD COAL R Noun Report Error! | کوئلے کی موٹی پرت کا بالائی حصہ ۔ |
5937 | HEAD COLD R Noun Report Error! | نَزلہ ۔ زُکام ۔ عام زُکام کی ایک قِسم جِس میں ناک کی جھِلّی سُوج جاتی ہے ۔ |
5938 | HEAD CONSTABLE R
Report Error! | ہیڈ کا نسٹبل ۔ |
5939 | HEAD COURT R Noun, Verb Report Error! | وہ عدالت جس کا کام رائے دہندگان کے ناموں کو رجسٹر کرانا تھا ۔ |
5940 | HEAD CRASH R Noun Report Error! | ہیڈ کریش ۔ ایک ہارڈ ڈسک کی ایسی اکائی جس میں ریڈ/ رائیٹ ہیڈ ، جسے عموما ایک انچ کے ملین حصے کے برابر کے غلاف پر سہارا دیا گیا ہوتا ہے ۔ |