Sr. | English Words | Urdu Words |
4056 | He seated his parents by his side on the throne; and they fell down before him in homage. \"O my father,\" said Joseph, \"this is the meaning of my earlier dream. My Lord has made it come true. He was gracious in getting me out of the prison, and bringing R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور سب یوسفؑ کے آگے سجدہ میں گر پڑے اور (اس وقت) یوسف نے کہا ابا جان یہ میرے اس خواب کی تعبیر ہے جو میں نے پہلے (بچپن میں) دیکھا تھا۔ میرے پروردگار نے اسے سچ کر دکھایا اور اس نے مجھ پر (بہت سے) احسان کئے ہیں کہ مجھ کو جیل خانے سے نکالا۔ اور اس کے بعد کہ شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں فساد ڈال دیا تھا۔ آپ کو گاؤں سے یہاں لایا۔ بےشک میرا پروردگار جو چاہتا ہے تدبیر سے کرتا ہے۔ وہ دانا (اور) حکمت والا ہے |
4057 | He secriticed everything for the sake of the country
R Phrase Report Error! | اس نے وطن کے لئے سب کچھ قربان کر دیا
|
4058 | He secriticed everything for the sake of the family
R Phrase Report Error! | اس نے خاندان کے لئے سب کچھ قربان کر دیا
|
4059 | HE SEEKS WATER IN THE MIDST OF WATER R Idiom Report Error! | دریا کے کِنارے پیاسا ! ۔ |
4060 | He seemed to have done it under a fit or insanity
R Phrase Report Error! | ایسا دکھائی دیتا ھے کہ اس نے اس جرم کا ارتکاب کسی عارضی پاگل پن کے دورے کی بنا پر کیا
|