Sr. | English Words | Urdu Words |
9581 | HEXADECANE R Noun Report Error! | شش گرفتی ۔ |
9582 | HEXADECANE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پیرا فن۔ موم معدنی ۔ |
9583 | HEXADECANE (CSETANE C16 H34)
R
Report Error! | ہیکساڈیکین ۔ ایک بے رنگ سیال الکین ۔ نقطہ پگھلاﺅ 18 سینٹی گریڈ ابال ۔ 287 سینٹی گریڈ ۔ محلل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ سی ٹین کی تعداد کا تعین کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
9584 | HEXADECANOATE (PALMITATE) R
Report Error! | ہیکساڈیکا نوایٹ ( پامی ٹیٹ ) ۔ ہیکساڈ کیا نو ایک ایسڈ کا ایک نمک یا ایسڈ ۔ |
9585 | HEXADECIMAL R Noun, Adjective Report Error! | عددی ترقیم کے ایک عمل کی بابت جِس میں ۱۰ کی جگہ ۱۶ کو بُنیاد بنایا جاتا ہے ۔ ششدہی نِظام ۔ ستّہ عشری ترقیم ۔ |