Sr. | English Words | Urdu Words |
4261 | he suggested the establishment of government at anatolia. R Phrase Report Error! | اس نے انا طولیہ میں حکومت کے قیام کا مشورہ دیا۔ |
4262 | He summoned his peon macey and told him I shall see nobody for half an hour
R Phrase Report Error! | اس نے اپنے چپڑاسی میسی کو بلایا اور اسے کہا میں آدھے گھنٹے تک کسی کو ملنا نہیں چاہتا
|
4263 | he supported the Holy Prophet at every occasion
R Phrase Report Error! | آپ رضی الله تعالی عنہا نے ہر موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا
|
4264 | he supported the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم since his childhood
R Phrase Report Error! | آپ رضی الله تعالی عنہا نے بچپن سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا
|
4265 | he supposes that he can float through college with as little effort as he did through school. R Phrase Report Error! | وہ فرض کر لیتا ہے کے وہ کالج میں بھی اتنی معمولی سی کوشش سے پاس ہوسکتا ہے جتنی کی اس نے سکول کے امتحان کو پاس کرنے میں کی تھی۔ |