Sr. | English Words | Urdu Words |
6151 | HEADWATER R Noun Report Error! | سرآب ۔ دریا کا وہ حِصّہ جو مَنبع کے قریب ہو ۔ ان ندیوں میں سے ایک ندی جو سرچَشمہ کا کام کرتی ہے ۔ |
6152 | HEADWAY R Noun Report Error! | بَڑھَت ۔ ترقّی ۔ آگے کی طرف حرکت ۔ عمومی ترقّی ۔ کامیابی ۔ |
6153 | HEADWHIRL R
Report Error! | سر کا گھومنا ۔ |
6154 | HEADWORD R Noun Report Error! | وہ لفظ جو عنوان کے طور پر آۓ ۔ مثلاً لُغت یا دائرۃ المعارف میں ۔ |
6155 | HEADWORK R Noun Report Error! | دِماغ سوزی ۔ ذہنی محنت ۔ دِماغی محنت ۔ دِماغی کاوِش ۔ |