Sr. | English Words | Urdu Words |
3961 | He said: \"O Lord, I fear that they will deny me[Q 26-12] R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں |
3962 | He said: \"O Lord, I have killed a man of theirs, and fear they would kill me[Q 28-33] R Holy Quranic Report Error! | موسٰی نے کہا اے پروردگار اُن میں کا ایک شخص میرے ہاتھ سے قتل ہوچکا ہے سو مجھے خوف ہے کہ وہ (کہیں) مجھ کو مار نہ ڈالیں |
3963 | He said: \"O my people, have you considered that if my Lord has clearly shown me the way, and I have His blessings too, who will save me then from God if I disobey? You will only add to my ruin[Q 11-63] R Holy Quranic Report Error! | صالح نے کہا اے قوم! بھلا دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل پر ہوں اور اس نے مجھے اپنے ہاں سے (نبوت کی) نعمت بخشی ہو تو اگر میں خدا کی نافرمانی کروں تو اس کے سامنے میری کون مدد کرے گا؟ تم تو (کفر کی باتوں سے) میرا نقصان کرتے ہو |
3964 | He said: \"O my people, I warn you clearly[Q 71-2] R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں |
3965 | He said: \"O my people, think. I have a clear sign from my Lord, who has also given me a goodly provision, and I do not wish for myself what I forbid you: I only wish to reform you as best I can. My success is from God alone. In Him I have placed my trust R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے کہا کہ اے قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل روشن پر ہوں اور اس نے اپنے ہاں سے مجھے نیک روزی دی ہو (تو کیا میں ان کے خلاف کروں گا؟) اور میں نہیں چاہتا کہ جس امر سے میں تمہیں منع کروں خود اس کو کرنے لگوں۔ میں تو جہاں تک مجھ سے ہوسکے (تمہارے معاملات کی) اصلاح چاہتا ہوں اور (اس بارے میں) مجھے توفیق کا ملنا خدا ہی (کے فضل) سے ہے۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں |