Sr. | English Words | Urdu Words |
9071 | HERRING R Noun Report Error! | خارماہی ۔ رِنجہ ۔ بیرنگ مچھلی ۔ |
9072 | HERRING R Adjective Report Error! | ہیرنگ ۔ ہیرنگ انتہائی اہم اور بہت زیادہ دکھائی جانے والی مچھلی ہے ۔ اس کے جسم کا بالائی حصہ خاکستری سبز اور زیریں حصہ نقرئی رنگ کا ہوتا ہے ۔ پیشاب اور تولید کی نالیاں الگ الگ ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک میں پائی جاتی ہے ۔ ساحلوں کی طرف گروہوں میں انڈے دینے آتی ہیں ۔ |
9073 | HERRING BONE R Verb Report Error! | لہر دار باریک بخیہ کرنا ۔ |
9074 | HERRING BONE BRIDGING R Noun Report Error! | نجاری ۔ اڑے ترچھے تختے لگانا ۔ |
9075 | HERRING BONE STITCH R Noun Report Error! | ہیرنگ کے کانٹوں کے مشابہ ٹانکا ۔ لہر دار بخیہ ۔ |