Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | HE FLEW TO KARACHI R
Report Error! | وہ ہوائی جہاز پر کراچی گیا ۔ |
1192 | He flies in the dark lanes of the city and tries to know how the poor live
R Phrase Report Error! | وہ شہر کی تاریک گلیوں میں اڑتا ھے اور یہ جاننے کی کوشش کرتا ھے کہ غریب لوگ کس طرح زندگی بسر کرتے ھیں
|
1193 | He flings dirt at me R Phrase Report Error! | وہ مجھ پر کیچڑ اچھالتا ہے
|
1194 | He followed the saying of the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم treat your servant as you would treat yourself R Phrase Report Error! | وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کی پیروی کرتے تھے اپنے ملازم کے ساتھ وہی سلوک کرو جو تم اپنے ساتھ کرتے ھو |
1195 | He followed this with a merciless beating of the English man
R Phrase Report Error! | اس کے بعد اس نے انگریز کو بے رحمی سے پیٹنا شروع کیا |