Sr. | English Words | Urdu Words |
6586 | HEAT OF VAPOURISATION R
Report Error! | حرارت تنجر ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کو مائع حالت سے گیسی حالت ( تنجیر) میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
6587 | HEAT PIPE R Noun Report Error! | ہیپ پائپ ۔ ایک ٹھنڈا کرنے والی ڈیوائس جو ایک بند دھاتی ٹیوب پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
6588 | HEAT PROOF R Adjective Report Error! | جِس پر حِدّت اثر نہ کرے ۔ تپش روک ۔ |
6589 | heat pump a device that compresses a fluid to raise its temperature and then uses it to heat a cooler system R Phrase Report Error! | حرارت پمپ ، کسی ایسے سیال سے جس کا درجہ حرارت اپنے گرد اشیاء سے ذرا زیادہ ہو ، حرارت خارج کرنے کی ایک مشین ، وہ آلہ جوکسی سیال کو اس کا درجہ حرارت بڑھانے کے لیے دباﺅ کے ساتھ ڈھکیلتا ہے اور پھر اس سیال کے ٹھنڈے نظام کو گرم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
6590 | heat radiation the process by which heat is emitted as electromagnetic radiation or the radiation itself R Phrase Report Error! | حرتابکاری وہ عمل جس میں حرارت برقی مقناطیسی شعاعوں کی صورت میں خارج ہوتی ہے ۔ |