Sr. | English Words | Urdu Words |
6451 | HEARTBEAT R Noun Report Error! | دِل کی حرکت ۔ نبض ۔ دِل کی شریانوں میں خون کی گردِش کا عمل ۔ |
6452 | HEARTBLOCK R Verb Report Error! | عارضہ قلب ، دل کے فعل میں نصف یا مکمل رکاوٹ کا پیدا ہونا یا کسی قسم کی نقص پیدا ہونا ۔ |
6453 | HEARTBLOCK R Noun Report Error! | سَکُوتِ قَلب ۔ دِل کے ایٹریم سے وینٹریکَل کی طَرَف بَرقی امپلَس کی رَفتار کی مُکَمَّل یا جُزوی رُکاوَٹ |
6454 | HEARTBLOCK R
Report Error! | سکو ت قلب ۔ دل کے ایٹریم سے ونٹریکل کی طرف برقی امپلس کی رفتار کی مکمل یا جزوی رکاوٹ اس کی تشخیص میں الیکٹرکارڈیوگرام مم |
6455 | HEARTBREAK R Noun Report Error! | دِل شکَستگی ۔ دِل شِکنی ۔ صَدمہ ۔ |