Sr. | English Words | Urdu Words |
9226 | HETEROCLITE R Noun, Adjective Report Error! | غیر معمولی ۔ مافوق العادہ ۔ جِس میں عام قاعِدے کے خلاف عمل تصریف ہوا ہو ۔ |
9227 | HETEROCRINE R Noun Report Error! | ایک سے زیادہ اقسام کا مواد خارج کرنا |
9228 | HETEROCYCLIC R Adjective Report Error! | ہیٹرو سائیکلیک ۔ مختلف حلقی ۔ ایسا پھول جو مختلف حصوں میں مختلف حلقے رکھتا ہے ۔ |
9229 | HETEROCYCLIC R Adjective Report Error! | جِس میں کئی طرح کے وابستہ ایٹموں کا دائرہ یا مجموعہ ہو ۔ مخلوط الجواہر ۔ |
9230 | HETEROCYCLIC COMPOUNDS R
Report Error! | مختلف حلقی مرکبات ۔ نامیاتی مرکبات جن کے حلقوں میں ایک سے زیادہ اقسام کے ایٹم ہوتے ہیں ۔ |