Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | He covered the lamp on all sides
R Phrase Report Error! | اس نے لیمپ کو چاروں اطراف سے ڈھانپ لیا
|
672 | HE COVERS ME WITH HIS WINGS AND BITES ME WITH HIS BILL R Idiom Report Error! | چور سے کہے چوری کر اور شاہ سے کہے ہوشیار رہنا ۔ |
673 | He created horror through heinous crimes, madness and death
R Phrase Report Error! | وہ کہانی میں خوف کی فضا، جرائم، پاگل پن اور موت کے قصے بیان کر کے پیدا کرتا ھے
|
674 | He created horses, mules and donkeys for riding and for splendour. He created other things too which you do not know[Q 16-8] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیدا کئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لیے) رونق وزینت (بھی ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی) پیدا کرتا ہے جن کی تم کو خبر نہیں |
675 | He created man and surely know what misdoubts arise in their hearts; for We are closer to him than his jugular vein[Q 50-16] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں |