Sr. | English Words | Urdu Words |
7861 | HEMIMELLITENE, C6 H3 (CH3)3
R
Report Error! | ہیمی ملی ٹین ۔ 1-2 اور 3 ٹرائی میتھا کسی بینزین ۔
|
7862 | HEMIMERIDAE R Adjective Report Error! | ہیمی میریڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجریا گجیا کا خاندان ۔ چپٹے اور بے پر حشرات ہیں ان کی آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ گردن کا اگلا حصہ لمبا ۔ کلبتین لمبے بے جوڑ اور تھوڑے سے سخت ہوتے ہیں ۔ بچے دیتے ہیں ۔ ان کی خوراک کھال کے اوپر پائے جانے والے بال اور کھپریل ہے ۔ ایک ہی جینس پایا جاتا ہے ۔ کترنے والے جانوروں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
7863 | HEMIMETABOLA R Adjective Report Error! | ہیمی میٹا بولا ۔ نیم کایا بدل ۔ سادہ یا ناقص کایا بدل حشرات ۔ چند ایک حشرات ہی اس کایا کلپ کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ کایا بدل کے ان مرحلوں میں انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ سے جسم کی ہیئت اور خوراک کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
7864 | HEMIMETABOLA R Noun Report Error! | ایسے کیڑے جو نصف قلب ماہیت کے ہوں |
7865 | HEMIMETABOLIC METAMORPHOSIS R Noun Report Error! | انقلاب ناقص |