Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 | He knows that people like wolf become criminal due to the injustices and inequalities of society
R Phrase Report Error! | وہ جانتا ھے کہ وولف کی مانند کے لوگ معاشرے کی نا انصافیوں اور نا ہمواریوں کی بنا پر مجرم بن جاتے ہیں
|
3207 | He knows that red chester has kept the christmas gofts in his safe which is lying in the library
R Phrase Report Error! | اسے علم ھے کہ ریڈ چسٹر نے کرسمس کے تحائف کو سیف میں رکھا ہوا ھے جو کہ لائبریری میں پڑے ہیں
|
3208 | He knows that the killers cannot spare him that is why he is not afraid of his death
R Phrase Report Error! | وہ جانتا ھے کہ قاتل اسے چھوڑے گے نہیں یہی وجہ ھے کہ وہ موت سے بلکل نہیں ڈرتا |
3209 | he knows the price of book R Phrase Report Error! | اسے کتاب کی قیمت کا پتہ چلا ہے
|
3210 | He knows what is before them and hidden from them, but they cannot grasp it with their knowledge[Q 20-110] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے |