Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | he began to make little joke so the boys began to love him. R Phrase Report Error! | اس نے چھو ٹے چھوٹے مزاق کرنا شروع کردیے چنانچہ لڑکے اس سے محبت کرنے لگے۔ |
307 | he began to make little jokes the sort that school boys like mnemonics and puns that raised laughs and at the same time imprinted something in the mind. R Phrase Report Error! | اس نے چھوٹے چھوٹے مزاق کرنے شروع کر دیئےاس قسم کے مزاق جو سکول کے لڑکے پسند کرتے تھے یاداشت کو بہتر بنانے کا فن اور زومعنی الفاظ جو قہقہے پیدا کرتے اور ساتھ ہی ذہن میں کچھ نقش بھی کر جاتے۔ |
308 | He began to play with her ears
R Phrase Report Error! | وہ اس کے کانوں کے ساتھ کھیلنے لگا
|
309 | He began to propogate his views in a popular magazine of the city
R Phrase Report Error! | وہ ہر دل عزیز مصنف بن گیا اور اس نے شہر کے ایک رسالے میں اپنے نظریات کی اشاعت کے لئے مضامین لکھنے شروع کر دئے
|
310 | He began to sell watches to fashionable young jewellers
R Phrase Report Error! | اس نے فیشن ایبل نوجوان جوہریوں کے پاس گھڑیاں بیچنا شروع کر دیں
|