Sr. | English Words | Urdu Words |
6606 | HEAT UNIT R Noun Report Error! | حرارتی اکائی |
6607 | HEAT WAVE R
Report Error! | گرم لہر ۔ گرمی کی لہر ۔ |
6608 | HEAT WAVE R Noun Report Error! | شدید گرمی جو ایک خطے سے دوسرے خطے میں منتقل ہوئی ہو |
6609 | HEAT-ENERGY R
Report Error! | حرارتی توانائی ۔ مادے کی ہر شکل حرارتی توانائی رکھتی ہے ۔ درجہ حرارت جس قدر زیادہ ہوگا ، حرارتی توانائی اسی قدر زیادہ وابستہ ہوگی ۔ اس قسم کی توانائی حرارت گیر تعامل کے دوران جذب ہوتی ہے اور حرارت زاتعامل کے دوران خارج ہوتی ہے ۔ |
6610 | HEAT-STOKE R
Report Error! | ہیٹ سٹروک ۔ لولگنا ۔ جب جسم حرارت ضاءع کرنے ناقابل ہو جاے تو موت واقع ہوجاتی ہے ۔ |