Sr. | English Words | Urdu Words |
7846 | HEMIHOLOHEDRAL R Adjective Report Error! | قلمیات ۔ ان ثمنوں سے متعلق جن میں نیم سطحیں ھوں |
7847 | HEMIHYDRATE R Noun Report Error! | نیم آبی مُرکّب ۔ پانی کا ایسا مُرکّب جسں میں مُرکّب کے ہر سالمے کے مقابلے میں پانی کا نصف سالہ ہو ۔ |
7848 | hemihydrate a compound containing only one molecule of water of crystallization per two formula units the most important example being plaster of paris R Phrase Report Error! | ہیمی ہائیڈریٹ ، نصف آبی ، ایک مرکب جس میں مرکب کے ہر دو مالیکیولوں ے لیے آب قلماﺅ کا ایک مالیکیول ہوتا ہے پلاسٹر آف پیرس کو بعض دفعہ ہیمی ہائیڈریٹ پلاسٹر کہا جاتا ہے ۔ |
7849 | HEMIHYPERTROPHY R Noun Report Error! | جسم کے ایک حصہ یا کسی عضو کے ایک حصہ کا بڑھ جانا |
7850 | HEMIHYPESTHESIA R Noun Report Error! | جسم کے ایک حصہ میں احساس کم ہونا |