Sr. | English Words | Urdu Words |
9561 | HEXACHLOROETHANE C2 CL6 R
Report Error! | ہیکسا کلوروایتھین ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۸۷ سینٹی گریڈ ۔
|
9562 | HEXACHLOROPHANE R Noun Report Error! | ایک جراثیم کش دوا جو جلد کے لیے استعمال کی جاتیہے یہ بعض صابنو ں میں بھی استعمال ہوتی ہے قطع نظر اس کے خواء اس کی مقدار کچھ بھی ہو اس شبہ کے خیال سے شیر خوار بچوں کے دماغ کو ضرر پہنچاتی ہے ہروہ دوا جس میں ہیکسا کلورو فین ہو اس کی شیشی پر تحریر کیا جائے بچے نہ استعمال کریں یا دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال نہ کی جائے ۔ |
9563 | HEXACHLOROPHANE R
Report Error! | ہیکسا کلوروفین ۔ دافع تعفن جو جلد کو صاف کرنے اور بعض جراثیم کش صابنوں میں مستعمل ہے ۔ |
9564 | HEXACHLOROPHENE R Noun Report Error! | ہیکساکلوروفِین ۔ جراثیم کَش |
9565 | HEXACHORD R Noun Report Error! | سَرگَم کے چھ سُر |