Sr. | English Words | Urdu Words |
6851 | HECTARE R Noun Report Error! | ہیکٹر ۔ اعشاری نظام میں سطح ناپنے کا پیمانہ ۔ جو ۱۰۰۰۰ مربع میٹر کے برابر ہوتا ہے ۔ |
6852 | hectare symbol ha unit of area common in agriculture 1 ha=10000 m2 R Phrase Report Error! | ہکتار ، ہیکٹر ، ایریا کی میٹرک اکائی جو دس ہزار مربع میٹر کے برابر ہے ۔ |
6853 | HECTIC R Adjective Report Error! | مدقوق ، مشتعل ، بیماری سے سرخ ، ہیجان خیز ، پُر جوش ۔ |
6854 | HECTIC R Adjective Report Error! | سِلی ۔ مَدقوق ۔ غیر معمولی ہیجان ۔ اُلجھن سے مُتعلّق ۔ ہیجان خیز ۔ جوش بھرا ۔ |
6855 | HECTIC R
Report Error! | سخت ، زور و شور سے کام میں مصروف ۔ |