Sr. | English Words | Urdu Words |
7736 | HEMEROBIOIDEA R Adjective Report Error! | ہیمیر و بائیوڈیا ۔ مسطح پروں والے حشرات کا ایک اعلیٰ خاندان ۔ ان میں نقصان دہ اور مفید دونوں طرح کے حشرات شامل ہیں ۔ انٹینا اگلے پروں سے غیر معمولی طور پر لمبا ہوتا ہے ۔ پر لمبے غیر مساوی ۔ جھلی دار اور بہت سی رگوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
7737 | HEMEROCALLIS R Noun, Contractiion Report Error! | دن کا راجا ۔ سوسن یک روزہ ۔ سوسن کی ایک قسم جس میں سرخُ پھول ہوتے ہیں ۔ دن کے سوسن پر مُشتمل پھولوں والے پودوں کی جنس ۔ |
7738 | HEMHOLTZ FREE ENERGY F R
Report Error! | ہیلیم ہولز آزاد توانائی ۔ ایک حرارتی حرکیاتی عمل کسی نظام میں ایک مستقل حجم میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے نیتجہ میں پیدا ہونے والی زیادہ سے زیادہ توانائی ۔ |
7739 | HEMI R Prefix Report Error! | نِصف ۔ نِصف کرہ ۔ آدھا ۔ |
7740 | HEMI ELYTRAL R Adjective Report Error! | نیم پر پوش سے متعلق |