Sr. | English Words | Urdu Words |
7726 | HEMELYTRON R Adjective Report Error! | ہیمی لیٹران ۔ نیم پر پوش ۔ بالغ حشرات کے اگلے پر جزوی طور پر موٹے ہوتے ہیں ۔ حقیقی کھٹملوں کا خاندان ہے ۔ |
7727 | HEMELYTRUM R Adjective Report Error! | نیم پر پوش |
7728 | HEMERAIOPIA R Noun Report Error! | دنوندھا پن ۔ روز کوری ۔ دن کو اندھا ہونا ۔ آنکھوں کی وہ حالت جس کو رات میں صحیح نظر آتا ہو ۔ |
7729 | HEMERALOPIA R Noun Report Error! | دنوندھی ۔ |
7730 | HEMERALOPIA R Noun Report Error! | چمکدار روشنی میں نظر نہ آنا رتوندھی کے لیے یہ اصطلاح غلط استعمال ہوتی ہے ۔ |