Sr. | English Words | Urdu Words |
6601 | heat symbol q unit j energy transferred to a system that is not identifiable as work at the macroscopic level R Phrase Report Error! | حرارت ، توانائی جو کوئی شے ایٹمی یا مالیکیولی گردش یا ارتعاش کی حرکی توانائی کی صورت میں رکھتی ہے ۔ |
6602 | HEAT TRANMISSION OIL R
Report Error! | حرارتی ترسیل کا تیل ۔ حرارتی طور پر مستحکم تیل صنعتی مقاصد کےلیے استعمال لائے جاتے ہیں اور حرارت کی ترسیل کا ذریعہ ہوتے ہیں ۔ |
6603 | HEAT TRANSFER MEDIA R
Report Error! | ذریعہ انتقال حرارت ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ حرارت منتقل کرنے کے لیے استعمال میں لایا جانے والا کوئی سیال ۔ یہ انتقال حرارت پیدا کرنے والے مقام سے مطلوبہ مقام کے لیے ہوتا ہے ۔ |
6604 | HEAT TRANSFER OILS R
Report Error! | حرارت منتقل کرنے والے تیل ۔ ایک مقام سے حرارت دوسرے مقام پہ پہنچانے والے تیل ۔ |
6605 | heat transfer the transfer of heat from a hotter object to a cooler one R Phrase Report Error! | انتقال حرارت ، گرم جسم سے سرد جسم کی طرف حرارت کا منتقل ہونا ۔ |