Sr. | English Words | Urdu Words |
7181 | HELIATION R Noun Report Error! | علاج بالشمس ، سورج کی تپش یا شعاعوں سے علاج |
7182 | HELICAL R Adjective Report Error! | مرغُولہ دار ۔ چکّر دار ۔ مرغُولے کی طرح ۔ مرغُولی ۔ پیچ دار ۔ |
7183 | HELICALLY R Adverb Report Error! | چکّر دار طریقے سے ۔ مرغُولے کی طرح ۔ |
7184 | HELICHRYSUM R Noun Report Error! | جِنس کا مخلوط پودا جِس کے پھول سوکھ کر بھی اپنی اصلی شکل میں قائم رہتے ہیں ۔ |
7185 | HELICICE R Adjective Report Error! | مرغولی ۔ مرجانی |