Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | He created man of fermented clay dried tinkling hard like earthen ware[Q 55-14] R Holy Quranic Report Error! | اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا |
677 | He created the heavens and the earth and all that lies between them in six spans then assumed His authority. He is the benevolent: Ask those who are well-informed[Q 25-59] R Holy Quranic Report Error! | جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا وہ (جس کا نام) رحمٰن (یعنی بڑا مہربان ہے) تو اس کا حال کسی باخبر سے دریافت کرلو |
678 | He created the heavens and the earth with deliberation, and gave you form, and shaped you well; and to Him is your returning[Q 64-3] R Holy Quranic Report Error! | اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی پاکیزہ بنائیں۔ اور اسی کی طرف (تمہیں) لوٹ کر جانا ہے |
679 | He created the heavens and the earth with reason. Too glorious and high is He for what they associate with Him[Q 16-3] R Holy Quranic Report Error! | اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے |
680 | He created the skies without a support, as you can see, and placed stabilisers in the earth that you may dwell at ease as it revolves; and dispersed on it all varieties of creatures, and He sent down water from the skies and grew all kinds of splendid thi R Holy Quranic Report Error! | اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں |