Sr. | English Words | Urdu Words |
9611 | HEXAHYDRATE R Noun Report Error! | کیمیا ۔ شش آبیدی مُرکِب ۔ مُرکِب جس میں چھ آبی سالمے ہوتے ہیں ۔ |
9612 | hexahydrate a crystal with six molecules of water of crystalization for example mgci2 6h2o R Phrase Report Error! | ہیگزا ہائیڈریٹ ، ایسی قلم جس میں پانی کے چھ مالیکیولز بطور واٹر آف کرسٹلائزیشن موجود ہوں ۔ |
9613 | HEXAHYDRATED R Adjective Report Error! | شَش آبیدی ۔ اس مرکِب سے مُتصف ۔ |
9614 | HEXAKIS R
Report Error! | سابقہ بمعنی ؛ چھ گنا ؛ |
9615 | HEXAKISOCTAHEDION R Noun Report Error! | وہ مجسم جس میں اڑتالیس مختلف اضلاع مثلث ہوں ، اڑتالیس سطحی ۔ |