Sr. | English Words | Urdu Words |
6561 | heat exchanger a device for making use of unwanted heat which is the by product of another process R Phrase Report Error! | حرارت ایکسچینجر ، ایک آلہ جو حرارت کو ایک سیال سے دوسرے کی طرف دونوں سیالوں کے آپس میں ملے بغیر منتقل کرتا ہے ۔ |
6562 | HEAT EXHALATION R Noun Report Error! | حرارت کے سامنے رہنے کی وجہ سے پسینہ آنا اور اس کے نتیجہ میں جسم کا درجہ حرارت کم ہو کر چکر ، سردرد ، متلی اور بعض اوقات ہذیان یا شدید خستگی کا شکار ہو جانا |
6563 | HEAT EXHAUSTION R Noun Report Error! | حرارت ماندگی ۔ گرماندگی ۔ وہ جسمانی حالت جو زیادہ گرمی کے بہت زیادہ سامنے رہنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
6564 | HEAT EXHAUSTION R
Report Error! | حرارتی خستگی ۔ حرارت اور زیادہ نمی کی حالتوں میں مبتلا ہوش میں ہوتے ہوے یا ہوش کے بغیر موت پسینے سے سیال اور نمک کا ضیاع ہوجاتا ہے اگر آس پاس کی ہواسیر شدہ ہوتو پیٹ سٹروک ہوگا ۔ |
6565 | HEAT EXHAUSTION R
Report Error! | حرارتی خستگی ۔ خرارت اور زیادہ نمی کی حالتوں میں مبتلا ہوش میں ہوتے ہوے یا ہوش کے بغیر موت پسینے سے سیال اور نمک کا ضیاع ہوجاتا ہے اگر آس پاس کی ہوا سیر شدہ ہوتو پیٹ سٹروک ہوگا ۔ |