Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | He allows him to complete his work
R Phrase Report Error! | وہ اسے کام مکمل کرنے کی مکمل آزادی دیتا ھے |
92 | he allows the clever boys to learn latin and greek as an honour. R Phrase Report Error! | وہ ذہین لڑکوں کو اعزاز کے طور پر یونانی اور لاطینی سیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ |
93 | He alone has knowledge of the Hour (of change): No fruit comes Out of its spathe, no female conceives or gives birth, but He has knowledge of it. The day He will call them (and ask): \"Where are the compeers (you ascribed to Me)?\" They will answer: \"We R Holy Quranic Report Error! | قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں |
94 | He alone is guided whom God shows the way; and whom He leads astray is surely lost[Q 7-178] R Holy Quranic Report Error! | جس کو خدا ہدایت دے وہی راہ یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو ایسے ہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں |
95 | He along with his partner Max chases Ole Anderson quite hotly
R Phrase Report Error! | وہ اپنے ساتھی میکس کے کے ساتھ مل کر آل اینڈرسن کو خوب تلاش کرتا ھے |