Sr. | English Words | Urdu Words |
9146 | HESPERIDIUM R Noun Report Error! | نار نگینہ ۔ نارنگی کی طرح کا پھل جِس میں اُتر جانے والے چھلکے کے اندر الگ الگ پھانکیں ہوتی ہیں ۔ |
9147 | HESPERIIDAE R Adjective Report Error! | ہیسپی ریڈا ۔ تنو مند حشرات ۔ زقند بھر کے تیزی اے اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ان کا رنگ زردی مائل بھورا یا گہرا بھرا ہوتا ہے ۔ سر گردن سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
9148 | HESPERIIDAE R Adjective Report Error! | ہیسپی ریڈا ۔ تنو مند حشرات ۔ زقند بھر کے تیزی اے اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ان کا رنگ زردی مائل بھورا یا گہرا بھرا ہوتا ہے ۔ سر گردن سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
9149 | HESPERIS R Noun Report Error! | بنفشہ شب بو |
9150 | HESPERORNIS R Noun Report Error! | مغربی ممالک میں پائی جانے والی متحجر پرندوں کی ایک قسم ۔ |