Sr. | English Words | Urdu Words |
7341 | HELL-HOLE R Noun Report Error! | نہایت تکلیف دہ جگہ ۔ |
7342 | HELL-VOLHARD-ZELINSKY REACTION R
Report Error! | ہیلو ول ہارڈ ۔ زینسکی تعامل ۔ اس تعامل سے مراد غیر حلقی تیزابوں کی ہیلو جینیشن ہے ۔ جب غیر حلقئی تیزابوں کو سرخ فاسفورس کی موجودگی میں کلورین یا برومین سے ٹریٹ کیا جاتا ہے تو تیزاب کا ایک ہائیڈ روجن ایٹم کلورین یا برومین کی جگہ لے لیتا ہے ۔ |
7343 | HELLADIC R Adjective Report Error! | سر زمین یونان کے کانسی کے زمانے کا یا اِس سے منسوب ۔ |
7344 | HELLBENDER R Noun Report Error! | سمَندِر آبی ۔ ایک بڑا آبی سمندر ۔ بہت زیادہ پانی ۔ |
7345 | HELLBENDER R Adjective Report Error! | ہیل بینڈر ۔ سمندر آبی ۔ دیو ہیکل امریکی سمندر ۔ تقریبا ۷۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ جسم چپٹا براون ۔ سر بڑا آنکھیں چھوٹی ۔ امریکہ ۔ چین اور جاپان کی تیز رووں میں پایا جاتا ہے ۔ |