Sr. | English Words | Urdu Words |
6086 | HEADER FILE R Noun Report Error! | ہیڈر فائل ۔ ایک فائل جو کسی لینگوئج پروگرام کی ابتدا میں اس میں شمولیت کے لحاظ سے جانی جاتی ہے ۔ |
6087 | HEADFAST R Noun Report Error! | رسا جو جہاز کے اگلے سرے پر بندھا ہوتا ہے |
6088 | HEADGATE R Noun Report Error! | آغازی دَر ۔ ہیڈ گیٹ ۔ آب بَند ۔ سَر پھاٹک ۔ |
6089 | HEADGEAR R Noun Report Error! | ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔ |
6090 | HEADGUT R Noun Report Error! | پیش رودہ ، بڑی آنت |