Sr. | English Words | Urdu Words |
8556 | HERBICIDAL R Noun, Adjective Report Error! | نباتات کش درختوں اور گھاس پھونس پر تباہ کن اثرات رکھنے والا۔ |
8557 | HERBICIDAL R Adjective Report Error! | نباتات کُش : درختوں ، جڑی بوٹیوں اور گھاس پھونس پر تباہ کُن اثرات رکھنے والا ۔ |
8558 | HERBICIDE R
Report Error! | نباتات کش ۔ ایسا مادہ جو نباتات کو تلف کردے یا ان کی نشوونما روک دے ۔ |
8559 | HERBICIDE R Noun Report Error! | نباتات کُش (دوا) ۔ گھاس پھونس ۔ جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے والی چیز۔ |
8560 | HERBICIDE R Adjective Report Error! | ہربی سائیڈ ۔ نباتات کش ۔ ایسا مادہ جو جڑی بوٹیوں کو تلف کر دیتا ہے یا ان کی نشوونما میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔ |