Sr. | English Words | Urdu Words |
4741 | He wanted to save her from starvation
R Phrase Report Error! | وہ اسے فاقوں سے بچانا چاہتا تھا |
4742 | He wanted to save the family from the loss of christmas gifts
R Phrase Report Error! | وہ خاندان کو کرسمس کے تحائف کے نقصان سے بچانا چاہتا تھا |
4743 | He wanted to see colour and light there was nothing R Phrase Report Error! | وہ تو رنگ اور روشنی کو دیکھنا چاہتا تھا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہیں تھا |
4744 | He wanted to see something colouful and dramatic but nothing new happened
R Phrase Report Error! | وہ کوئی ڈرامائی اور روشن شہ دیکھنا چاہتا تھا لیکن کچھ بھی تو واقع نہیں ھوا تھا |
4745 | He wanted to see the people of India free from the shackles of British Imperialism
R Phrase Report Error! | وہ اپنے ملک کو برطانوی سامراجیت کے چنگل سے آزاد دیکھنا چاہتا تھا |