Sr. | English Words | Urdu Words |
9551 | HEXA- R Combining Form Report Error! | بمعنی چھ ۔ |
9552 | hexaammine a comples containing six ammonia molecules coordinted to the central metal ion R Phrase Report Error! | ہیگزامائین ، ایک پیچیدہ مرکب جس میں چھے امونیا مالیکولز آرڈی نیٹ بانڈکے ذریعے وسطی دھاتی ایٹم سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
9553 | hexaaqua (hexaaquo) a complex containing six molecules of water coordinated to the central metal ion R Phrase Report Error! | ہیکسا ایکوا ، ایسا پیچیدہ مرکب جس میں چھے پانی کے مالیکیولز کو آرڈی نیٹ بانڈ کے ذریعے وسطی دھاتی ایٹم سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
9554 | HEXABARBARBITONE, C12 N16,N2 O3 R
Report Error! | ہیکسا باربی ٹون۔ تیزی سے جذب ہونے والا فائنوٹک ۔ اسے بے ہوشی اور بے حسی طاری کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
9555 | HEXABASIC R Adjective Report Error! | کیمیا: شش اساسی ۔ |