7944 | HEMLOCK R Noun Report Error! | ایک زہریلا چھتر دار پودا جس پر سفید پھول کھلتے ہیں اور یہ وہی پودا ہے جس سے کشید کیے گئے زہر نے مشہور فلسفی سقراط کی جان لی تھی ۔ اس پودے کے تمام حصوں میں القلی مادہ Coniine موجود ہوتا ہے ۔ جو پیٹ کو پہلے تو مروڑ ڈالتا ہے پھر قے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور مرکزی اعصابی نظام مفلوج ہوتا ہے ۔ |