Sr. | English Words | Urdu Words |
9426 | HETEROTHRIPIDAE R Adjective Report Error! | ہیٹرو تھرائی پیڈا ۔ مختلف ترپسے ۔ ترپسو کا ایک خاندان ان حشرات کا انٹینا ۹ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جن میں تیسرا اور چوتھا حصہ لمبا ہوتا ہے ۔ حسی مخروطوں کے بغیر مخروط ہوتے ہیں ۔ چوٹی پہ مختصر حسی پٹی ہوتی ہے ۔ |
9427 | HETEROTIC R Adjective Report Error! | دگِر جُفتی ۔ |
9428 | HETEROTONIA R Noun Report Error! | تناﺅ یا قوت میں کمی آنا |
9429 | HETEROTONIC R Noun Report Error! | کم تناﺅ یا کم قوت والا |
9430 | HETEROTOPIA R Noun Report Error! | کسی حصہ کا علیحدہ ہو جانا یا غلط جگہ ہونا ، بافتوں کا غیر مقررہ جگہ ہونا |