Sr. | English Words | Urdu Words |
681 | HE CREATED THEM MALE AND FEMALE.AND ON THE SAME DAY HE MADE THEM, HE BLESSED THEM AND CALLED THEM HUMANS.[GENESIS 5-2] R Holy Biblical Report Error! | خدانےان میں نراورمادہ کوپیداکیاہےاوراسی دن
جس دن اس نےان کوپیداکیاوہ ان کودعاکےساتھ
برکت دی اوران کوآدم کانام دیا۔ |
682 | He created you from a single cell, then from it created its mate; arid provided eight varieties of cattle for you. He formed you in the mother´s womb, formation after formation in three (veils of) darkness. He is God your Lord. His is the kingdom. There R Holy Quranic Report Error! | اسی نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لئے چار پایوں میں سے آٹھ جوڑے بنائے۔ وہی تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں (پہلے) ایک طرح پھر دوسری طرح تین اندھیروں میں بناتا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟ |
683 | he cried R Phrase Report Error! | وہ چلایا |
684 | He cried aloud to measure the solitude
R Phrase Report Error! | اس نے تنہائی کو جانچنے کے لئے با آواز بلند چیخ و پکار شروع کر دی
|
685 | he cried himself hoarse R Phrase Report Error! | اس کا روتے روتے گلا بیٹھ گیا |