Sr. | English Words | Urdu Words |
6581 | HEAT OF REACTION R
Report Error! | حرارت تعامل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی کیمیائی تعامل میں جذب یا خارج ہوتی ہے ۔ ( ایک مول کا تعامل ایک مستقل دباﺅ پر ) ۔ حرارت نوعی کی تبدیلی حرارت زاتعاملات پہ منفی سمجھی جاتی ہے ۔ جبکہ حرارت گیر تعاملات ( جن میں حرارت جذب ہوتی ہے ) مثبت قراردی جاتی ہے ۔ |
6582 | heat of reaction combustionn formation neutralization solution etc standard enthalpy change etc R Phrase Report Error! | حرارت تعامل ، کسی کیمیائی تعامل میں جذب یا خارج ہونے والی حرارت کی مقدار ۔ |
6583 | HEAT OF SOLUTION R
Report Error! | حرارت محلول ۔ حرارت کی مقدار جو پانی کی وہ مقدار جو پانی کی کافی مقدار میں کسی مادے کا ایک مول حل کیے جانے پر پیدا یا جذب ہوتی ہے اور اس کے بعد محلل کا مزید اضافہ حرارت نوعی میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں کرتا ۔ |
6584 | HEAT OF SUBLIMATION R
Report Error! | حرارت تصعید ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول ٹھوس مادے کو گیسی حالت میں براہ راست تبدیلی کرنے کے لیے نقطہ پگھلاﺅ کے نیچے درکار ہوتی ہے ۔ |
6585 | HEAT OF TRANSITION R
Report Error! | حرارت تغیر ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کی ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیلی کے دوران خارج یا جذب ہوتی ہے ۔ یہ حرارت گداخت اور حرارت تصعید ہوتی ہے ۔ |