Sr. | English Words | Urdu Words |
4746 | HE WANTED TO SEE WHO JESUS WAS. THERE WERE MANY OTHERS
WHO WANTED TO SEE JESUS TOO.ZACCHAEUS WAS TOO SHORT TO SEE ABOVE THE PEOPLE.[LUKE 19-3] R Holy Biblical Report Error! | وہ یسوع کودیکھنےکی تمناکرتاتھا۔اوریسوع کو دیکھنےکےلیےبہت سارےلوگ وہاں موجودتھے۔
چونکہ زکائی بیت پست قدتھااس لیےاسے لوگوں کی بھیڑسےیسوع کودیکھناممکن نہ ہو سکا۔
|
4747 | He wanted to share his expectations with other tonga wales R Phrase Report Error! | وہ اپنی ان امیدوں اور توقعات کا دوسرے تانگہ بانوں سے ذکر کرنا چاہتا تھا |
4748 | He wanted to share this feeling of joy with other tonga drivers R Phrase Report Error! | وہ دوسرے تانگہ بانوں کے ساتھ مل کر اپنی اس خوشی سے لطف اندوز ہونا چاہتا تھا |
4749 | He wanted to spend a happy weekend with her
R Phrase Report Error! | وہ اس کے ساتھ ہفتے کے آخری دنوں کو گزرنا چاہتا تھا
|
4750 | he wanted to stop germs from getting into human body. R Phrase Report Error! | وہ جراثیموں کو انسانی جسم میں داخل ہونے سے روکنا چاہتا تھا۔ |