9672 | HEXCADECANOIC ACID OR PALMITIC ACID ( C18 H32 O2) R
Report Error! | ہیکساڈیکا نو ایک ایسڈ ( پامی ٹیک ایسڈ ) ۔ ایک بے رنگ مومی ٹھوس مرکب ۔ پام آئیل میں گلائسرائیل ایسڈ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ پامی ٹیک اور سٹیئرک ایسڈ کا ٹھوس مکسچر ہے جو موم بتیاں اور صابن بنانے کے کام آتا ہے ۔ |