Sr. | English Words | Urdu Words |
4251 | he stuffed his books into a sack put it on his shoulder and went out to throw them into the river. R Phrase Report Error! | اس نے اپنی کتب بوری میں بھریں اپنے کندھے پر ڈالا اور انہیں دریا میں پھینکنے کے لیے باہر نکل گیا۔ |
4252 | He subjugated for you whatsoever is in the heavens and the earth, each and everything. Verily there are signs in this for those who reflect[Q 45-13] R Holy Quranic Report Error! | اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں |
4253 | he succeeded in convincing them that education would be useful to them. R Phrase Report Error! | وہ انہیں قائل کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا کہ تعلیم ان کے لیے مفید ہو گئی۔ |
4254 | he suddenly became cold and unconcerned. R Phrase Report Error! | وہ اچانک سرد مہر اور بے پرواہ ہوگیا۔ |
4255 | he suddenly thought of the splash that the fall of sack might produce. R Phrase Report Error! | تو اچانک اسے بوری کے گرنے سے پیدا ہونے والے چھپاکے سے متعلق خیال آیا ۔ |