Sr. | English Words | Urdu Words |
6456 | HEARTBREAKER R Noun Report Error! | دِل شکن ۔ دِل توڑنے والا ۔ دِل کو مجروح کرنے والا ۔ |
6457 | HEARTBREAKING R Adjective Report Error! | سوہانِ رُوح ۔ دِل گُداز ۔ رُوح فَرسا ۔ دِل شِکن ۔ |
6458 | HEARTBROKEN R Adjective Report Error! | شَکِستہ دِل ۔ گہرے صَدمے میں ۔ مایُوس ۔ |
6459 | HEARTBROKENESS R Noun Report Error! | دِل شکستگی ۔ صَدمہ ۔ یاس ۔ اِنتہائی غم و الم ۔ |
6460 | HEARTBROKENLY R Adverb Report Error! | دِل شَکِستگی سے ۔ صَدمے کے ساتھ ۔ مایُوسی سے ۔ |