Sr. | English Words | Urdu Words |
6826 | HEBREW R Noun, Name, Literary, Holy Biblical, Historical Report Error! | عبرانی ایسے لوگ تھے جو کنعان کی سلطنت میں کنعانیوں کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ مگر ان کی تہذیب اور زبان الگ تھی۔ یہ لوگ موجودہ اسرائیل ، فلسطین ، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں میں آباد تھے۔ یہودیوں کا تعلق اسی نسل سے ہے۔ |
6827 | HEBREW R
Report Error! | عبرانی ، عبرانی زبان ۔ |
6828 | HEBREW WISE R Adverb Report Error! | دائیں سے بائیں جانب ۔ عبرانی زبان کی طرح |
6829 | HEBREWESS R Noun Report Error! | یہودن |
6830 | HEBRIDEAN R Noun, Adjective Report Error! | ہبریڈیز کا یا اِس سے منسوب جو اسکاچستان کے مغربی ساحِل کے قریب ایک مجمع الجزائر ہے ۔ |