Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 | he like poetry and essay writing. R Phrase Report Error! | وہ شاعری اور مضمون نگاری پسند کرتا تھا۔ |
3262 | He liked it and expressed his fondness for quite openly
R Phrase Report Error! | اسے یہ بہت پسند تھا اور اس نے کھل کر اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کیا تھا |
3263 | He liked lisby for his simplicity and sincerity
R Phrase Report Error! | وہ لزبی کو اس کی سادگی اور خلوص کی بنا پر چاہتا تھا
|
3264 | He liked rocks best in the museum he liked rocks because rocks collecting was his hobby
R Phrase Report Error! | اس نے عجائب گھر میں سب سے زیادہ چٹانی پتھروں کو پسند کیا اس نے چٹانی پتھروں کو اس لئے پسند کیا کیوں کے چٹانی پتھر اس کا مشغلہ تھا
|
3265 | He liked the bones best in the museum
R Phrase Report Error! | اس نے عجائب گھر میں سب سے زیادہ ہڈیوں کو پسند کیا
|