Sr. | English Words | Urdu Words |
7266 | HELIOTROPISM R Noun Report Error! | شَمس قبُولی ۔ شَمس رُخی ۔ کسی پودے میں نشوونما کے دوران اس پر پڑتی ھوئی سورج کی روشنی سے متاثر ھونے کی رجحان ۔ منفی شَمس رُخی ۔ روشنی کی سمت نشوونما کا رجحان ۔ |
7267 | HELIOTROPISM R Adjective Report Error! | ہیلیو ٹروپزم ۔ شمس ۔ پودوں کے مختلف اعضا کی حرکت ۔ روشنی کی کرنوں کی طرف رہنے کا میلان ۔ شاخوں کا روشنی کی طرف پھوٹنا ۔ اس کے برعکس جڑیں روشنی کی مخالف سمت پھوٹتی ہیں ۔ اسے منفی شمس رخی کہتے ہیں ۔ |
7268 | HELIOTROPIUM AFGHANUM R Noun Report Error! | جاقی مساک |
7269 | HELIOTROPIUM BACCIFERUM TUBERCULOSUM R Noun Report Error! | پیپت بوٹی ، جاقی مساک |
7270 | HELIOTROPIUM ELLIPTICUM R Noun Report Error! | پوپت بوٹی ، چیر گھاس ، ہاتھی سونڈا ، ہاتھی سونڈی |