Sr. | English Words | Urdu Words |
4321 | He tells us that he killed the old man without any motive
R Phrase Report Error! | وہ ہمیں بتاتا ھے کہ اس نے بوڑھے آدمی کو بغیر کسی وجہ کے قتل کیا
|
4322 | He tells wolf that \"nothing ever happen to the sydney we never run away with other men\'s wives or their money or anything and no burlglars no fires nothing but wedding and funerals
R Phrase Report Error! | وہ وولف کو بتاتا ھے کہ "سڈنی خاندان کے لوگوں کے ساتھ کبھی بھی کوئی اہم واقع پیش نہیں آیا وہ کبھی بھی کسی کی بیوی کے ساتھ نہیں بھاگے اور نہ ہی وہ کسی کی رقم دبا کر بھاگے ہیں نہ کبھی ان کے گھر کو آگ لگی اور نہ ہی کوئی ڈاکو ان کے گھر میں داخل ہوا ھے البتہ وہ جنازے اور شادیوں میں ضرور شرکت کرتے ہیں |
4323 | He tempts him to loot their next door neighbour who is a millionare
R Phrase Report Error! | وہ اسے اپنے ہمسائے کو لوٹنے کا مشورہ دیتا ھے جو کج بہت دولت مند شخص ھے
|
4324 | he tested people on the most unexpected occasions, R Phrase Report Error! | اس نے انتہائی غیر متوقع موقعوں پر لوگوں کا امتحان لیا۔ |
4325 | he thanked GOD having placed betweenhim and his enemy. R Phrase Report Error! | اس نے اپنے اور اپنےدشمن کے درمیان سمندر حائل کرنے پر خدا کر شکر ادا کیا۔
|