Sr. | English Words | Urdu Words |
6506 | HEARTINESS R Noun Report Error! | خُوش مِزاجی ۔ صِدق ۔ مِلنساری ۔ اِخلاص ۔ |
6507 | HEARTING LOSS R Noun Report Error! | نقص سماعت |
6508 | HEARTLAND R Noun Report Error! | اہم علاقہ ۔ مرکزی خِطہ ۔ ایسی جگہ جو معاشی نُقطہ نظر سے کسی مُلک کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم ہو ۔ |
6509 | HEARTLESS R Adjective Report Error! | بے حِس ۔ کٹھور ۔ بےدرد ۔ ظالِم ۔ سنگدل ۔
|
6510 | HEARTLESS R Adjective Report Error! | ظالم ۔ سنگدل ۔ ظلم اور جبر کرنے والا ۔ |