Sr. | English Words | Urdu Words |
9301 | HETEROKARYOSIS R Adjective Report Error! | ہیٹرو کیریوسز ۔ دو قسم نواتی ۔ فنگل خلیہ یا مائی سیلئیم میں مختلف جینو ٹائپ کی دو نیوکلی کارو نما ہونا ۔ |
9302 | HETEROKERATOPLASTY R Noun Report Error! | قرنیہ کے بافتوں کا ایک سے لے کر دوسرے کو لگانا |
9303 | HETEROKONT R Adjective Report Error! | ہیٹرو کونٹ ۔ غیر مساوی سوطہ ۔ کسی خلیہ میں فلیجیلا ۔ جو غیر مساوی لمبائی رکھتے ہوں اور مختلف شکلوں کے مالک ہوں ۔ |
9304 | HETEROKONT R Adjective Report Error! | ہیٹرو کونٹ ۔ غیر مساوی سوطہ ۔ کسی خلیہ میں فلیجیلا ۔ جو غیر مساوی لمبائی رکھتے ہوں اور مختلف شکلوں کے مالک ہوں ۔ |
9305 | HETEROLEPTIC R
Report Error! | غیر متجانس ابدالی ۔ ایسا مرکب جس میں ایک سے زیادہ اقسام کے متبادل ہوں۔ مثلاً sf5 c1 ۔ |