Sr. | English Words | Urdu Words |
6771 | Heavy vehicles are not allowed
R Phrase Report Error! | بھاری گاڑیوں کو چلانے کی اجازت نہیں |
6772 | HEAVY WATER R
Report Error! | بھاری پانی ۔ ڈیوٹرم اکسائیڈ ۔ یہ عام پانی میں انتہائی خفیف مقدار میں ہوتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹر میں اسے ماڈریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹرز میں اسے ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔ |
6773 | HEAVY WATER R Noun Report Error! | ثقیل پانی ۔ وہ پانی جس میں ہائیڈروجن زیادہ بھاری مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ سائنسی تجربوں کے لیے اِستعمال ہونے والا بھاری پانی ۔ |
6774 | heavy water d2o water in which the normal hydrogen isotope has been substituted by the heavier deuterium isotope R Phrase Report Error! | بھاری پانی ، ڈیوٹریم آکسائیڈ ، پانی جس میں ہائیڈروجن کی جگہ ڈیوٹریم لے لیتی ہے ۔ |
6775 | HEAVY WET R Noun Report Error! | شیرے کی شراب |