Sr. | English Words | Urdu Words |
9321 | HETEROMEROUS R Adjective Report Error! | ہیٹرومیرس ۔ مختلف حلقوی ۔ غیر متشاکل یا بے قاعدہ پھول جس میں تمام حلقوں میں حصوں کی تعداد نہ تو ایک جیسی ہو اور نہ ہی مرکب ہو ۔ |
9322 | HETEROMETABOLA R Adjective Report Error! | ہیٹرو میٹابولا ۔ ناقص کا یا بدل ۔ نا مکمل یا براہ راست کایا بدلی جیسا کہ تمام پروں والے حشرات میں ہوتا ہے ۔ یعنی انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ کے مراحل ۔ لاروا اس لیے بالغ حشرہ سے مختلف ہوتا ہے کہ اس میں پنکھ اور اعضائے تولید پوری طرح نشوونما سے محروم ہوتے ہیں ۔ |
9323 | HETEROMETABOLA R Adjective Report Error! | ہیٹرو میٹابولا ۔ ناقص کا یا بدل ۔ نا مکمل یا براہ راست کایا بدلی جیسا کہ تمام پروں والے حشرات میں ہوتا ہے ۔ یعنی انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ کے مراحل ۔ لاروا اس لیے بالغ حشرہ سے مختلف ہوتا ہے کہ اس میں پنکھ اور اعضائے تولید پوری طرح نشوونما سے محروم ہوتے ہیں ۔ |
9324 | HETEROMETABOLA R Adjective Report Error! | ہیٹرو میٹابولا ۔ ناقص کا یا بدل ۔ نا مکمل یا براہ راست کایا بدلی جیسا کہ تمام پروں والے حشرات میں ہوتا ہے ۔ یعنی انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ کے مراحل ۔ لاروا اس لیے بالغ حشرہ سے مختلف ہوتا ہے کہ اس میں پنکھ اور اعضائے تولید پوری طرح نشوونما سے محروم ہوتے ہیں ۔ |
9325 | HETEROMETAPLASIA R Noun Report Error! | مقررہ جگہ کے علاوہ جگہ پر بافتوں کا بننا |