Sr. | English Words | Urdu Words |
4536 | He told him that his disciplined and active life in the army had given him rich experience of life
R Phrase Report Error! | اس نے اسے بتایا کہ فوج میں اس کی منظم اور متحرک زندگی نے اسے زندگی گزارنے کا وسیع تجربہ اتا کیا ھے
|
4537 | He told him that the new constitution was going to change the entire life of Indian Muslims R Phrase Report Error! | اس نے بتایا کہ نیا آئین ہندوستان کے مسلمانوں کی زندگی کو مکمل طور پر تبدیل کر کے رکھ دے گا |
4538 | He told him that they were leading a dull and routine life R Phrase Report Error! | اس نے ڈاکو کو بتایا کہ وہ ایک بے کیف اور اکتاہٹ سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں |
4539 | He told him \"another novelty? some american invention I except do not let it beat you\"
R Phrase Report Error! | اس نے ڈاکو کو بتایا کہ "ایک اور ایجاد؟ کیا یہ بھی کوئی امریکی ایجاد ھے مجھے توقع ھے کہ تم شکست نہیں کھاؤ گے"
|
4540 | he told his doctor that he was the patient of all the diseases except one? R Phrase Report Error! | اس نے اپنے داکٹر کو بتایا کہ ماسوا ایک بیماری کے باقی تمام بیماریاں اسے لاحق ہوچکی ہیں۔ |